مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16066

باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں

من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)

حدیث نمبر: 16066
١٦٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن جابر (عن) (١) عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه أنه قرن واشترى هديه من مكة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود نے حج قران فرمایا اور ھدی کا جانور مکہ مکرمہ سے خریدا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16066
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15605»