مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16065

باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں

من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)

حدیث نمبر: 16065
١٦٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن موسى بن عبيدة قال: حدثنا بعض أصحابنا أنه سأل جابر بن عبد اللَّه: (أله) (١) أن يقرن بين حجة وعمرة بغير ⦗٣٣⦘ هدي، فقال: ما رأيت أحدًا منا فعل ذلك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ کیا بغیر ھدی کے قران کیا جاسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے ہم میں سے کسی کو ایسا کرتے نہیں دیکھا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مجهول؛ لإبهام شيخ موسى.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16065
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15604»