مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16067
باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں
من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)
حدیث نمبر: 16067
١٦٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير أنه كره أن يقرن إلا أن يسوق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر بغیر ھدی کے جانور کے حج قران کو ناپسند کرتے تھے۔