مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16064

باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں

من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)

حدیث نمبر: 16064
١٦٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن هشام عن ابن سيرين قال: كان (أحب) (١) الأشياء إليه (أن يحرم) (٢) القارن إذا ساق، وإن لم يسق فلا يعجبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ بات یہ تھی کہ قران کرنے والا جب ھدی چلائے تو (قران کا) احرام باندھے، اور اگر ھدی نہ چلائے تو انہیں یہ پسند نہیں تھا۔

حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (أعجب).
(٢) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16064
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15603»