مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16059
باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں
من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)
حدیث نمبر: 16059
١٦٠٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن رجل قرن الحج والعمرة، فقال: إن شاء ساق وإن شاء أجزأ عنه أن يبتاع (من مكة) (١) (شاة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص حج وعمرہ ملا کر کرے ؟ فرمایا کہ اگر وہ چاہے تو ھدی ساتھ چلائے اور اگر چاہے تو اس کے لیے مکہ مکرمہ سے ایک بکری خرید لینا کافی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بمكة).
(٢) في [ز]: (شاءً)، وفي [أ، س، هـ]: (شيئًا).