مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16060

باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں

من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)

حدیث نمبر: 16060
١٦٠٦٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم أن شريحًا و (الحسين) (١) بن علي قرنا ولم يهديا] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح اور حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے قران کیا اور ھدی نہیں بھیجی۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (الحسن).
(٢) سقط هذا الخبر من: [جـ].
(٣) منقطع؛ الحكم لم يدرك الحسين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16060
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15599»