مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16058

باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں

من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)

حدیث نمبر: 16058
١٦٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الملك عن أبي جعفر أنه سئل عن الذي يقرن، قال: أحب إلي أن يسوق الهدي من حيث أحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو قران کرے ؟ فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ قران کرنے والا جہاں سے احرام باندھے وہیں سے ھدی چلائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16058
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15597»