حدیث نمبر: 16016
١٦٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن ابن سابط قال: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ يقدمون حجاجًا (فيرعون) (١) ظهرهم فيجيئون فيرمون بالليل (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ صحابہ کرام حج کے لیے تشریف لاتے اور اپنی سواریوں کو چرنے کے لیے چھوڑ دیتے پھر تشریف لاتے اور رات میں رمی کرتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (فيدعون).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16016
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16016، ترقيم محمد عوامة 15555)