مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16015

باب: جو حضرات رات میں جمرات کی رمی کرنے کو ناپسند کرتے ہیں؟

(من) رمى الجمار بالليل من كرهه؟

حدیث نمبر: 16015
١٦٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: لا تُرمَى الجمار بالليل.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ رات کو رمی جمار نہیں کی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16015
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15554»