مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16007
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب سواری پر سوار ہو کر چلے تو تلبیہ پڑھے
من كان يقول: يلبي إذا انبعثت به (راحلته)
حدیث نمبر: 16007
١٦٠٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابن عمر قال: (كان) (١) إذا انبعثت به راحلته لبى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سواری پر سوار ہو کر چل پڑتے تو تلبیہ پڑھتے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].