مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16008
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب سواری پر سوار ہو کر چلے تو تلبیہ پڑھے
من كان يقول: يلبي إذا انبعثت به (راحلته)
حدیث نمبر: 16008
١٦٠٠٨ - وكانت عائشة لا تلبي حتى تأتي البيداء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب تک مقام بیداء نہ پہنچتیں تلبیہ نہ پڑھتیں۔