مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15987
باب: جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
حدیث نمبر: 15987
١٥٩٨٧ - ونبئت عن طاوس أنه قال] (١): لا يحكم على من أصابه خطأ، إنما يحكم على من أصابه متعمدًا.مولانا محمد اویس سرور
(ایوب فرماتے ہیں کہ) اور خبر دی گئی ہے کہ حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو غلطی سے شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، حکم اس پر لگایا جائے گا جو جان بوجھ کر کرے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].