مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15986
باب: جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
حدیث نمبر: 15986
١٥٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب قال: نبئت عن مجاهد أنه (قال) (١): لا يحكم [على من أصاب الصيد (متعمدًا) (٢) إنما يحكم على من أصاب خطأ.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ خبر دی گئی کہ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو جان بوجھ کر شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، حکم اس پر لگایا جائے گا جو غلطی سے کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ب].