مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15954

باب: ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں

من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب

حدیث نمبر: 15954
١٥٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص وجرير عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: سألت (١) إبراهيم عن صوم أيام التشريق فقال: (قال) (٢) مسروق: هن أيام أكل وشرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے ایام تشریق میں روزہ رکھنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت مسر وق فرماتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15954
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15496»