مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15953
باب: ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب
حدیث نمبر: 15953
١٥٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: أيام التشريق أيام طعم وذكر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ایام تشریق کھانے اور ذکر کے دن ہیں۔