مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15955
باب: ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب
حدیث نمبر: 15955
١٥٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه أن النبي ﷺ بعث بديل بن (ورقاء) (١) الخزاعي على جمل أورق ينادي أيام منى إنها أيام أكل وشرب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بدیل بن ورقاء الخزاعی کو ایام منیٰ میں ایک خاکستری رنگ کے اونٹ پر بھیجا کہ منادی کردو کہ یہ کھانے، پینے کے دن ہیں۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (وراق).