مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15952
باب: ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب
حدیث نمبر: 15952
١٥٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سلام عن إبراهيم عن أبي الشعثاء قال: كنا جلوسا مع عبد اللَّه بن (عمر) (١) (بمنى) (٢) فأتينا بطعام فتنحى ابن له فقال: إني صائم، فقال: أطعم فإنها أيام أكل وشرب قال: فأفطر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الشعثائ سے مروی ہے کہ ہم لوگ منیٰ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، کھانا لایا گیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ایک بیٹا پیچھے ہٹ گیا اور کہا کہ میرا روزہ ہے، آپ نے اس سے فرمایا کھاؤ یہ کھانے، پینے کے دن ہیں، تو اس نے روزہ افطار کرلیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) سقط من: [أ].