مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15949

باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں

من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟

حدیث نمبر: 15949
١٥٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن قيس عن جابر عن طلحة بن عبد اللَّه عن إبراهيم وعبد الرحمن بن الأسود أنهما (صليا) (١) بمنى يوم النحر ركعتين ⦗٦⦘ قبل أن (ينحرا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود نے یوم النحر کو منیٰ میں قربانی سے قبل دو رکعتیں ادافرمائیں۔

حواشی
(١) في [س]: (طيا)، وفي [س، ط، هـ]: زيادة يومًا بعدها.
(٢) في [ب، س]: (ينحر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15949
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15491»