مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15948

باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں

من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟

حدیث نمبر: 15948
١٥٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن جابر عن مجاهد وطاوس وعطاء وسالم والقاسم قالوا: لا صلاة بمنى يوم النحر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد، حضرت عطاء ، حضرت طاؤس، حضرت سالم اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ قربانی والے دن منیٰ میں عید کی نماز نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15948
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15950، ترقيم محمد عوامة: 15490»