مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15950
باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟
حدیث نمبر: 15950
١٥٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن المثنى عن (عمرو) (١) ابن (شعيب) (٢) عن سعيد بن المسيب قال: (الركعتان واجبتان) (٣) على من نحر قبل أن ينحر، ومن لم ينحر فعليه أن (يشهدهما) (٤) وزعم أنه لا يسجد (قبلهما) (٥) في فطر ولا أضحى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص قربانی کر رہا ہے اس پر قربانی سے پہلے عید کی دو رکعتیں واجب ہیں، اور جو قربانی نہیں کر رہا اس پر لازم ہے کہ وہ ان دو رکعتوں میں حاضر ہو، اور ان کا خیال تھا کہ عید الفطر اور عید الاضحی میں ان دو رکعتوں سے پہلے (نفل کا) سجدہ نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [أ، ب، س، ص، ز، هـ]: (سعيد).
(٣) في [أ، ز، ط، هـ]: (الركعتين واجبتين).
(٤) في [جـ]: (يشدها)، وفي [س] (يشدهما).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز]: (قبلها).