مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟ باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15948
١٥٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن جابر عن مجاهد وطاوس وعطاء وسالم والقاسم قالوا: لا صلاة بمنى يوم النحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد، حضرت عطاء ، حضرت طاؤس، حضرت سالم اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ قربانی والے دن منیٰ میں عید کی نماز نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].