حدیث نمبر: 15947
١٥٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك قال: سألت عطاء قلت: قال لي قائل: صل الركعتين (قبل) (١) أن تذبح، فقال: ليس ذلك على أهل منى، إنما صلاتهم موقفهم بجمع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ مجھ سے ایک شخص نے کہا ہے کہ قربانی کرنے سے پہلے عید کی نماز ادا کرلو ؟ حضرت عطاء نے فرمایا کہ منیٰ والوں پر عید کی نماز نہیں ہے، ان کی نماز تو منیٰ میں ٹھہرنا ہی ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (قيل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15947
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15947، ترقيم محمد عوامة 15489)