مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15946

باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں

من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟

حدیث نمبر: 15946
١٥٩٤٦ - وسألت مجاهدًا فقال لي: مثل ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا ؟ آپ نے بھی حضرت عطاء کی طرح ارشاد فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15946
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15946، ترقيم محمد عوامة ---)