مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15945
باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟
حدیث نمبر: 15945
١٥٩٤٥ - قال: ليس ذلك على (أهل منى إنما ذلك على) (١) أهل الآفاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا کہ یہ پابندی منیٰ والوں کے لیے ضروری نہیں بلکہ باہر سے آنے والوں کے لیے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].