مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15944
باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟
حدیث نمبر: 15944
١٥٩٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث سألت عطاء، قلت: إن عبد الكريم قال لي بمنى: لا تذبح حتى تصلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ حضرت عبد الکریم نے منیٰ میں مجھ سے فرمایا کہ نماز ادا کرنے سے پہلے قربانی نہ کریں ؟