مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال في كل شيء من الصيد حكومة باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے بارے میں دو آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہے
حدیث نمبر: 15941
١٥٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: في كل شيء من الصيد حكومة ذوي عدل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے متعلق دو آدمیوں کا فیصلہ کی بات معتبر ہے۔