مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15940
باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
حدیث نمبر: 15940
١٥٩٤٠ - قال: فأخبرت الحارث بالذي قال الشعبي قال: القول ما قال (حماد) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے قول کا حضرت حارث سے ذکر کیا، آپ نے فرمایا کہ صحیح قول وہی ہے جو حضرت حماد نے فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ف، هـ]: (الحماد)، وسقط من: [ز].