مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15939
باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
حدیث نمبر: 15939
١٥٩٣٩ - وقال حماد: يجزئهما جزاء واحد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک ہی جزاء دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔