مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15938
باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
حدیث نمبر: 15938
١٥٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن ابن شبرمة عن الشعبي قال: على كل إنسان منهم جزاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عنية).