مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15913

باب: اونٹ کا بدل

في بدل البدن

حدیث نمبر: 15913
١٥٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إذا ذبحت البدنة ذبح ولدها معها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اونٹنی کو ذبح کیا جائے گا تو ساتھ میں اس کے بچہ کو بھی ذبح کریں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15913
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15460»