مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15914

باب: اونٹ کا بدل

في بدل البدن

حدیث نمبر: 15914
١٥٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في رجل ساق (بدنة) (٢) فوضعت في الطريق فلم يستطع أن يحمله، (قال: يصنع) (٣) (به ما) (٤) شاء، فإذا دخل مكة ذبح مكانه كبشًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو قربانی کی اونٹنی لے کر جا رہا تھا اور اونٹنی نے راستہ میں بچہ جن دیا اور وہ آدمی اس بچہ کو اٹھا کر نہ لے جا سکا تو فرماتے ہیں اس کے ساتھ جو مرضی کرے، جب مکہ مکرمہ آئے تو اس بچہ کے بدلے مینڈھا ذبح کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: زيادة (حفص عن ابن جريج عن عطاء و)، ولعلها سبق نظر من الأثر قبله، وفضيل لعله ابن عياض.
(٢) في [هـ]: (بدنته).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س]: (بما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15914
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15461»