مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15912
باب: اونٹ کا بدل
في بدل البدن
حدیث نمبر: 15912
١٥٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: ولد البدنة ينحر مع أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اونٹنی کے بچہ کو بھی اس کی ماں کے ساتھ ذبح کریں گے۔