حدیث نمبر: 15913
١٥٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إذا ذبحت البدنة ذبح ولدها معها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اونٹنی کو ذبح کیا جائے گا تو ساتھ میں اس کے بچہ کو بھی ذبح کریں گے (جو اس کے پیٹ میں ہے) ۔