مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15857

باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی

في المرأة تخرج مع ذي محرم

حدیث نمبر: 15857
١٥٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن ليث عن طاوس قال: لا تحج المرأة إلا مع (زوجها) (١) أو ذي محرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عورت شوہر یا محرم کے علاوہ کسی اور کے ساتھ حج نہ کرے۔

حواشی
(١) في [ط، جـ، ز]: (زوج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15857
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15404»