مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15858

باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی

في المرأة تخرج مع ذي محرم

حدیث نمبر: 15858
١٥٨٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن عن علي بن عبد الأعلى قال: سئل عكرمة عن المرأة تحج مع غير ذي محرم أو زوج فقال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن تسافر المرأة فوق (ثلاثة) (١) إلا (مع) (٢) ذي محرم، فكيف تصنع (باستها) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ عورت اگر شوہر اور محرم کے بغیر حج کرے ؟ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ عورت تین دن سے زیادہ کا سفر محرم کے بغیر کرے، تو وہ (سواری پر) اپنے آپ کو کیسے سنبھالے گی؟

حواشی
(١) في [جـ، ز، ط]: (ثلث).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ن]: (ما نهاها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15858
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، عكرمة تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15405»