مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15856

باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی

في المرأة تخرج مع ذي محرم

حدیث نمبر: 15856
١٥٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر أنه سئل عن المرأة تريد الحج وزوجها غائب بخراسان (ففال) (١): إذا كانت الفريضة وكان لها محرم فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے ایک خاتون نے دریافت کیا کہ میں حج کرنا چاہتی ہوں لیکن میرا شوہر خراسان میں غائب ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تیرے پر حج فرض ہوگیا ہے اور کوئی محرم بھی ہے تو کوئی حرج نہیں اس کے ساتھ چلی جا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15856
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15403»