حدیث نمبر: 15857
١٥٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن ليث عن طاوس قال: لا تحج المرأة إلا مع (زوجها) (١) أو ذي محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عورت شوہر یا محرم کے علاوہ کسی اور کے ساتھ حج نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ط، جـ، ز]: (زوج).