مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15842
باب: اللہ تعالیٰ کے قول {فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} کی تفسیر
في قوله تعالى: ﴿فصيام ثلاثة (أيام) في الحج﴾
حدیث نمبر: 15842
١٥٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن يونس بن أبى إسحاق عن وبرة عن ابن عمر وعبيد بن عمير قال ابن عمر: (قبل) (١) (يوم) (٢) التروية بيوم ويوم التروية ويوم عرفة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک روزہ یوم الترویہ سے ایک دن پہلے رکھے، ایک روزہ یوم الترویہ کو اور ایک روزہ عرفہ کے دن۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].