مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15843
باب: اللہ تعالیٰ کے قول {فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} کی تفسیر
في قوله تعالى: ﴿فصيام ثلاثة (أيام) في الحج﴾
حدیث نمبر: 15843
١٥٨٤٣ - وقال: عبيد بن عمير يصوم أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ وہ ایام تشریق میں روزے رکھے۔