مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15841
باب: اللہ تعالیٰ کے قول {فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} کی تفسیر
في قوله تعالى: ﴿فصيام ثلاثة (أيام) في الحج﴾
حدیث نمبر: 15841
١٥٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن يزيد عن مجاهد قال: من لم يصم قبل التروية بيوم، ويوم التروية ويوم عرفة فاته الصوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے، یوم الترویہ کو اور عرفہ کے دن روزہ نہ رکھا اس کے روزے فوت ہوگئے۔