مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يغسل يده بالسويق والدقيق باب: آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 1582
١٥٨٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر ابن زيد عن الرجل يغسل يده بالدقيق، والخبز من الغمر؟ (١) (فقال) (٢): لا بأس بذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی ہاتھ پر لگی ہوئی چکنائی کو آٹے یا روٹی سے صاف کرسکتا ہے۔ فرمایا اس میں کچھ حرج نہیں۔
حواشی
(١) في حاشية [جـ]: (الغمر بفتح الغين والميم: الدسم والدهون).
(٢) في [أ، خ، ك]: (قال).