مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1581
باب: آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
الرجل يغسل يده بالسويق والدقيق
حدیث نمبر: 1581
١٥٨١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن حماد: أنه لم ير به بأسا وقال: يكره منه فساده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس میں حرج تو کچھ نہیں لیکن اس چیز کا خراب کرنا اچھا نہیں۔