مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: لا يحج أحد عن أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 15808
١٥٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: لا (يقضى) (١) عن الميت حج.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مرنے والے کی طرف سے حج کی قضا نہیں کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ب]: (يقضي).