مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15807
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
من قال: لا يحج أحد عن أحد
حدیث نمبر: 15807
١٥٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم قال: لا يحج أحد عن أحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بھی یہی فرماتے ہیں۔