مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15809
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
من قال: لا يحج أحد عن أحد
حدیث نمبر: 15809
١٥٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر قال: لو كنت أنا تصدقت عنه وأهديت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر میں ہوتا تو اس کی طرف سے صدقہ کرتا اور ھدی (قربانی کا جانور) بھیجتا۔