مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15802
باب: کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
حدیث نمبر: 15802
١٥٨٠٢ - قال (و) (١) سألت الضحاك فقال: حج عنه فإن ذلك مجزئ عنه، وحج من ماله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قدامہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی طرف سے حج کرو، بیشک یہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور اس کے مال سے حج کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: زيادة (واو).