مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15801
باب: کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
حدیث نمبر: 15801
١٥٨٠١ - وسألت إبراهيم عنه (فقال: حج عنه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قدامہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی طرف سے حج کرو۔
حواشی
(١) تكرر في: [ب].