مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15797
باب: حج اکبر کا دن
في يوم الحج الأكبر
حدیث نمبر: 15797
١٥٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي جحيفة قال: الحج الأكبر يوم النحر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔