مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15796
باب: حج اکبر کا دن
في يوم الحج الأكبر
حدیث نمبر: 15796
١٥٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن حماد بن سلمة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: الحج الأكبر يوم النحر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔