مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15798
باب: کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
حدیث نمبر: 15798
١٥٧٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن يزيد (بن الأصم) (١) عن ابن عباس قال: سأله رجل فقال: (إن أبي) (٢) مات ولم يحج قط أفأحج عنه؟ قال: نعن، فإنك إن لم تزده خيرًا لم تزده شرًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میرے والد بغیر حج کیے فوت ہوگئے ہیں کیا میں ان کی طرف سے حج کرلوں ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں، کیونکہ اگر تم ان کے لیے خیر میں اضافہ نہ کرسکو تو شر میں بھی اضافہ نہیں کرو گے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ن].